خبریں

اسکارلیٹ جوہانسن اور جوناتھن بیلی کی اداکاری سے سجی فلم’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘نے ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔ اس فلم نے عالمی سطح پر اب تک ۸۰۰؍ملین ڈالر کا کاروبار کر لیا ہے۔ یہ جراسک ...