خبریں

باوقار فٹبال ایوارڈ بیلون ڈی اور۲۰۲۵ء کے لیے مردوں اور خواتین کی شارٹ لسٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو مسلسل دوسرے سال نامزد نہیں کیا گیا۔ ...