خبریں

کوئیکرلی سائمنڈرز (کیو ایس) کی فہرست میں دہلی نے طلبہ کیلئے سب سے سستے شہر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ دہلی، ممبئی، چنئی اور بنگلور نے ’’طلبہ کیلئے بہترین شہر‘‘ کی درجہ بندی میں اپنی پوزیشن بہتر کی ہے۔ ...