خبریں

ویمبلے اسٹیڈیم میں کرسٹل پیلس فٹبال کلب نے لیورپول کلب کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں۲۔۳؍ سے شکست دے کر کمیونٹی شیلڈ جیت لی۔ میچ۲۔۲؍ گول سے ڈرا ہوا جس میں ڈین ہینڈرسن کی پنالٹی سیو نے ٹیم کی جیت کو یقینی بنا د ...