সংবাদ

جون۲۰۲۵ء میں کان کنی کے شعبے کی پیداوار میں ۷ء۸؍ فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی جبکہ گزشتہ سال جون۲۰۲۴ء میں اس شعبے میں۳ء۱۰؍ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا ...
فٹ پاتھوں کو غیر قانونی قبضہ جات سے پاک کرنے کی بارہا ہدایات اور احکامات کے باوجود تعمیل نہ کرنے پر بامبے ہائی کورٹ نے اس ضمن میں داخل کردہ عرضداشت پر شنوائی کے دوران شہری انتظامیہ کی سخت سرزنش کی ہے ...
گزشتہ سال ۱۵؍ جولائی تک ممبئی و مضافات میں ۶؍ ہزار ۲۳۱؍ گڑھے پائے گئے تھے جبکہ اس سال ان کی تعداد ۶؍ ہزار ۷۵۸؍ ہے ...
ممبئی میں ہوئے سلسلہ وار ٹرین بم دھماکوں کے ملزمین کے کیس کی پیروی کرنے والے مرحوم وکیل کے اہل خانہ۱۵؍سال بعد بھی انصاف کے منتظر ...
برتھ سرٹیفکیٹ پر نام درست کرنے کیلئے سرپرست ایف/نارتھ میونسپل وارڈ آفس کے چکر لگانے پر مجبور، بعض سرپرستوں کے صحیح نام نہ لکھوانے سے غلطی ہوتی ہے: افسر کی وضاحت ...
راج ناتھ کی تقریر پر گورو گوگوئی نے پوچھا :جب پاکستان گھٹنے ٹیکنے کوتیار تھا تو جنگ بندی کیوں کی؟ حکومت نے صفائی دی کہ یہ جنگ نہیںتھی، پاکستان کو سزا دینا مقصود تھا ...
’’آپریشن مہادیو‘‘میں ۳؍ دہشت گرد مارے گئے، ایک کے ہاشم موسیٰ ہونے کی اطلاعات مگر سیکوریٹی فورسیز کا تصدیق سے گریز ...
’من کی بات ‘میں مودی نے گیان بھارتم مشن کو تاریخی قراردیا ،خلاءباز شبھانشو شکلا کا بھی تذکرہ ،یونیسکوکے تسلیم کردہ مہاراشٹر کے ۱۲؍قلعے دیکھنے کی اپیل.
۹۰ء۷؍ کروڑ ووٹروں میں سے ۲۳ء۷؍ کروڑ ووٹروں کے فارم جمع ،۶۵؍ لاکھ رائے دہندگان کے نام حذف ہوجائیں گے۔ ...
۲۸؍ دن میں دال کے دانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر بنائی ہے جو انہیں ذاتی طور پر ملاقات کرکے دینا چاہتےہیں،انہیں شکایت ہے کہ ۵؍ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے باوجود حکومت کی جانب سے کبھی ان کے فن ...
ریاست کے ۳۶؍ اضلاع میں۲۰۰؍ سے زائد منڈیاں بند۔ کچھ خردہ تاجروں نے بھی دام بڑھا دیئے، ایک تاجر کے مطابق جب مہنگا ملے گا تو مہنگا بیچا جائے گا،کوئی بھی تاجر آخر کتنے دن نقصان برداشت کرے گا؟حکومتی سطح پر ...
غزہ کے جنگ کے آغازکے بعد سے پہلی بار اسرائیلی تنظیموں نے نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے اپنی حکومت کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ بیت سیلیم اور فزیشین فار ہیومن رائٹس اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی بچوں کی ح ...