News

امریکی صدر نے اسٹیووٹکوف کے دورۂ روس کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ’’پوتن سے ملاقات کا اچھا موقع ہے۔‘‘ ...
دوسرے ٹیسٹ میچ میںمیٹ ہینری نے ۵؍ جبکہ زکری فالکس نے ۴؍بلے بازوں کو پویلین کاراستہ دکھایا،کیوی ٹیم کا شاندار آغاز۔ ...
سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کیلئے مجموعی طور پر ۲۰؍فیصد رقم کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ...
ہندوستان کی قومی ریکارڈ یافتہ خاتون جیولن تھرو ایتھلیٹ انو رانی نے ایک سال سے زیادہ کے عرصے کے بعد پہلی مرتبہ ۶۰؍میٹر سے زیادہ دوری تک تھرو درج کرتے ہوئے، ۸؍ویں انٹرنیشنل ویزلاو مانیاک میموریل میٹ میں ...
وڈالا ٹرک ٹرمنل کے قریب واقع ایک عمارت کے پہلے منزلے پر موجود اس ریسٹورنٹ میںکئی منفرد ڈشیز کھانے کو ملتی ہیں۔ ...
ریلائنس نے یہ رقم مختلف ٹیکسز ،لیویزاوراسپیکٹرم چارجز کے تحت حکومت کو ادا کی جوگزشتہ سال سے ۸ء۱۲؍ فیصد زیادہ ہے۔ ...
معاشی ماہرین کا کہنا ہےکہ دُگنا ٹیرف کے نتیجے میںہندوستان کو ویتنام،بنگلہ دیش اور چین جیسے علاقائی حریفوں کے مقابلے میں نقصان اٹھانا پڑیگا.
میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ابھی ۵۰؍ فیصد ٹیریف کے اعلان کومحض چند گھنٹے گزرے ہیں اور بھی دیکھئے، ثانوی پابندیاں بھی ...
ووٹ چوری کے ثبوت پیش کئے، کم و بیش ایک گھنٹے کی سنسنی خیز پریس کانفرنس میں مرحلہ وار تمام تفصیلات پیش کیں، الیکشن کمیشن کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئے ...
غزہ کو اپنے قبضے میں لینے کی اسرائیل کی سازش اور مملکت فلسطین کے قیام کی فرانس اور سعودی عرب کی کوشش ساتھ ساتھ پروان چڑھ رہی ہے۔ دیکھنا ہے کامیابی کس کا مقدر بنتی ہے؟ ...
وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ تک پدیاترا کرنے والوں کوپولیس نےتحویل میںلے لیا اوردھاراوی بچاؤ آندولن کے ذمہ داران کوبھی نوٹس دے کرپولیس اسٹیشن میںبٹھالیا ...
انتظامیہ کےمطابق تجاوزات سے گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہو رہی تھی، راہگیروں کیلئے چلنے کی جگہ باقی نہیں تھی ، اسکول اور دفاتر جانے میں دشواری ہورہی تھی ...