خبریں

باندرہ کرلا کمپلیکس میں ایلون مسک کی کمپنی کا ملک میں پہلا شو روم کھولا گیا، گاڑی کی قیمت تقریباً ۷۰؍ لاکھ روپے ہے ...
باندرہ کرلا کامپلیکس(بی کے سی) میں۱۵؍جولائی سےایلون مسک کی کمپنی درآمد کردہ الیکٹرک’ماڈل وائی‘ گاڑیاںفروخت کرے گی۔ ...