خبریں

سونامی کی یہ شدید لہریں روس، جاپان اور امریکا کی متعدد ریاستوں ہوائی، کیلیفورنیا، اوریگن، واشنگٹن اور الاسکا تک پہنچ گئیں۔ ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ہوائی جزائر کیلئے سونامی وارننگ پوسٹ کی اور الاسکا اور بحر الکاہل سے متصل امریکی ساحلی علاقوں کیلئے الرٹ کی تصدیق کی۔ انہوں نے لکھا، ”مضبوط اور محفوظ رہیں!“ ...