خبریں

فرانسیسی عدالت نے حقوقِ انسانی گروپ کی اپیل پر مقامی برکینی پابندی معطل کر دی، ٹی وی رپورٹ کے مطابق جج کا کہنا تھا کہ ساحل پر برکینی پابندی کا قانون بنیادی آزادی کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ...