News
ماہرین اور قبائلی عمائدین کے مطابق علی داوڑ کی ٹی ٹی پی میں شمولیت حافظ گل بہادر کے لیے 2020 کے بعد پہلا بڑا دھچکا ہے۔ اس سے قبل 2020 میں ان کے نائب کمانڈر حلیم خان بھی ٹی ٹی پی کا حصہ بن چکے تھے۔ ٹی ...
بلیو اوریجن 2021 سے سیاحوں کو خلا کے مختصر سفر پر لے جارہا ہے۔ کچھ مسافروں نے مفت سواری کی ہے، جبکہ دیگر نے بے وزنی کا تجربہ کرنے کے لیے بھاری رقم ادا کی ہے۔ ...
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافے اور قابلِ بھروسہ سپلائی نہ ہونے نے شہریوں کا شمسی توانائی پر انحصار بڑھایا دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں بجلی کی قیمت میں تاریخی ...
ویب ڈیسک -- امریکہ میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی'اسٹاربکس' پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے جمعے کو 2020 ...
پاکستان کا شمار ان 10 سرفہرست ملکوں میں نہیں ہوتا جہاں سے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخلے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن آتے ہیں۔ پھر بھی اس کے ہزاروں شہری ہر سال یورپ پہنچنے کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ...
پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور اور نائب کپتان سلمان علی آغا کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت گرین شرٹس نے 353 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ سلمان آغا 134 رنز بنا کر آؤٹ ...
سفیئر ایکس کی تیاری پر 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔دوربین کا بنیادی مشن اس راز سے پردہ اٹھانا ہے کہ کائنات کی ابتدا کے بعد اربوں برسوں کے اس سفر کے دوران کہکشائیں کیسے وجود میں آئیں اور اپنے آغاز ...
بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں چار خودکش حملہ آوروں سمیت 16 عسکریت پسند ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر جوابی کارروائی میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 19 زخمی ہونے کی ...
پاکستان کی حکومت نے افغان سٹیزن شپ کارڈ رکھنے والے مہاجرین کو بھی پاکستان چھوڑنے کے لیے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔ افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ اُن کا گھر اور کاروبار پاکستان میں ہے۔ ایسے میں ...
ایک آزاد سافٹ ویئر کمپنی موزیلا (Mozilla) میں پبلک پالیسی کی نائب صدر لنڈا گریفن کا مصنوعی ذہانت پر عالمی سربراہی کانفرنس کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ ہم گوگل، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی ...
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر منگل کو ہونے والے حملے کے بعد 104 مسافروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ اور مچھ روانہ کیا گیا جہاں ...
چین کے 12 شہریوں پر امریکہ میں فرد جرم ایک ایسے وقت میں عائد کی گئی ہے جب امریکی حکومت چین سے جدید طرز کے سائبر خطرات کے بارے میں خبردار کر رہی ہے۔ جس میں ٹیلی کام کمپنیوں کی ہیکنگ بھی شامل ہے جسے ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results