News

امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان کے بیان سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا تھا اور اس میں مدد فراہم کرنے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ...
ماہرین اور قبائلی عمائدین کے مطابق علی داوڑ کی ٹی ٹی پی میں شمولیت حافظ گل بہادر کے لیے 2020 کے بعد پہلا بڑا دھچکا ہے۔ اس سے قبل 2020 میں ان کے نائب کمانڈر حلیم خان بھی ٹی ٹی پی کا حصہ بن چکے تھے۔ ٹی ...
بلیو اوریجن 2021 سے سیاحوں کو خلا کے مختصر سفر پر لے جارہا ہے۔ کچھ مسافروں نے مفت سواری کی ہے، جبکہ دیگر نے بے وزنی کا تجربہ کرنے کے لیے بھاری رقم ادا کی ہے۔ ...
کراچی — گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بھی تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ ڈراموں میں سماجی مسائل سے لے کر معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کی جا رہی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن ...
مستنصر حسین تارڑ 90ء کی دہائی کے آس پاس پروان چڑھنے والی پاکستانیوں کی ایک پوری نسل کے 'چاچا جی' ہیں کراچی میں ہونے والے تین روزہ جشنِ ادب کے دوران میں جن مہمان ادیبوں ...
پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور اور نائب کپتان سلمان علی آغا کی ریکارڈ پارٹنرشپ کی بدولت گرین شرٹس نے 353 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ سلمان آغا 134 رنز بنا کر آؤٹ ...
بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں چار خودکش حملہ آوروں سمیت 16 عسکریت پسند ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر جوابی کارروائی میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 19 زخمی ہونے کی ...
سفیئر ایکس کی تیاری پر 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔دوربین کا بنیادی مشن اس راز سے پردہ اٹھانا ہے کہ کائنات کی ابتدا کے بعد اربوں برسوں کے اس سفر کے دوران کہکشائیں کیسے وجود میں آئیں اور اپنے آغاز ...
ہفتے کی شام تک سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن، نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹموسفیئر ایڈمنسٹریشن، سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سمیت مختلف وفاقی اداروں کے ملازمین کو ’’آپ نے گزشتہ ہفتے کیا کیا؟‘‘ کے ...
ایک آزاد سافٹ ویئر کمپنی موزیلا (Mozilla) میں پبلک پالیسی کی نائب صدر لنڈا گریفن کا مصنوعی ذہانت پر عالمی سربراہی کانفرنس کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ ہم گوگل، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی ...
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر منگل کو ہونے والے حملے کے بعد 104 مسافروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ اور مچھ روانہ کیا گیا جہاں ...
جعفر ایکسپریس پر حملہ بشیر زیب کی قیادت میں فعال 'بی ایل اے' کے دھڑے نے کیا ہے۔ ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹرین میں سوار اُن مسافروں کو نشانہ بنایا ہے ...