News

ویب ڈیسک -- امریکہ میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی'اسٹاربکس' پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے جمعے کو 2020 ...
سفیئر ایکس کی تیاری پر 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔دوربین کا بنیادی مشن اس راز سے پردہ اٹھانا ہے کہ کائنات کی ابتدا کے بعد اربوں برسوں کے اس سفر کے دوران کہکشائیں کیسے وجود میں آئیں اور اپنے آغاز ...
پاکستان کی حکومت نے افغان سٹیزن شپ کارڈ رکھنے والے مہاجرین کو بھی پاکستان چھوڑنے کے لیے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔ افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ اُن کا گھر اور کاروبار پاکستان میں ہے۔ ایسے میں ...
جعفر ایکسپریس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق فوج نے بدھ کی شب جاری ایک سرکاری بیان میں کہا تھا کہ واقعے میں '21 معصوم یرغمال' ہلاک ہوئے جب کہ آپریشن کے دوران چار اہلکار اور 33 عسکریت پسند مارے ...
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر منگل کو ہونے والے حملے کے بعد 104 مسافروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ اور مچھ روانہ کیا گیا جہاں ...
جعفر ایکسپریس پر حملہ بشیر زیب کی قیادت میں فعال 'بی ایل اے' کے دھڑے نے کیا ہے۔ ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ٹرین میں سوار اُن مسافروں کو نشانہ بنایا ہے ...
جعفر ایکسپریس پر حملہ، بی ایل اے کا مسافروں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ ،سعودی عرب میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا تعمیری انداز میں آغاز: یوکرین، اقوام متحدہ کا غزہ کے لیے انسانی امداد کی ناکہ بندی ختم ...
روس کی سرکاری ایجنسی کی جانب سےجاری روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا 7 مارچ 2025 کو جاری ایک پول فوٹو ...
دوسرے ممالک پر ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا۔ دوہزار چوبیس پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیسا رہا اور اسکے علاوہ کچھ بین الاقوامی خبریں۔آج کے ویو ...
چین کے 12 شہریوں پر امریکہ میں فرد جرم ایک ایسے وقت میں عائد کی گئی ہے جب امریکی حکومت چین سے جدید طرز کے سائبر خطرات کے بارے میں خبردار کر رہی ہے۔ جس میں ٹیلی کام کمپنیوں کی ہیکنگ بھی شامل ہے جسے ...
بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں چار خودکش حملہ آوروں سمیت 16 عسکریت پسند ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر جوابی کارروائی میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 19 زخمی ہونے کی ...
امریکہ نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر منگل سے 25 فی صد ٹیرف کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا تھا کہ کینیڈا اور میکسیکو کے خلاف تجارتی ٹیرف میں 25 فیصد اضافے کا ...