خبریں

سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی  آئیگا سواتیک نے یک طرفہ انداز میں کھیلے گئے فائنل میں امریکی کھلاڑی امانڈا انیسیمووا کو ۶۔صفر،۶۔صفرسے ہراکر اپنے کریئر کا چھٹا گرینڈ سلیم سنگلز خطاب اور آل انگلینڈ کلب میں ...